جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

یہ حال ہے پاکستان چلانے والوں کا۔۔۔ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کی جگہ ایل ایل بی کا پرچہ کس نے دیا؟ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،سندھ یونیورسٹی نے بڑا قدم اٹھا لیا، کتنے سال قید کی سزا ہو سکتی ہے؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

نوابشاہ(نیوز ڈیسک)ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ نے ایل ایل بی کا پرچہ اپنی جگہ کسی اور سے دلوا دیا، سندھ یونیورسٹی نے نوٹس لے کر طلب کرلیا، ایک سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے ڈپٹی کمشنر صدیق لاٹکی نے ایل ایل بی کا پرچہ اپنی جگہ کسی اور سے دلوا دیا،

اطلاع ملنے پرسندھ یونیورسٹی کے کنٹرولر مرتضی سیال نے صدیق لاٹکی 14نومبر کو ڈسپلن کمیٹی میں طلب کرلیا۔کمیٹی ذرائع کے مطابق اگرالزام ثابت ہوگیا تو ڈپٹی کمشنرکو ایک سال قید کی سزا ہوسکتی ہے،ذرائع نے بتایاکہ  ان کی ملازمت سے متعلق سندھ حکومت فیصلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…