بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

موبائل فون سے خارج ہونیوالی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کون سی خطرناک بیماری پائی گئی؟دوران تحقیق ایسا انکشاف سامنے آگیاکہ آپ بھی آئندہ موبائل استعمال کرنا چھوڑ دینگے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(اے این این ) امریکا میں ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن کے تحت ہونے والی ریسرچ میں موبائل فون اور کینسر کے درمیان تعلق کا واضح ثبوت مل گیا۔نیشنل ٹوکسی کولوجی پروگرام کے تحت چوہوں پر طویل عرصے سے تحقیق جاری تھی۔

اس تحقیق کے نتائج کے مطابق موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔یہی نہیں بلکہ میل چوہوں میں دماغ اور گردوں کے ٹیومر کے بھی ثبوت ملے جب کہ فی میل چوہوں میں کینسر کے ثبوت زیادہ واضح نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…