اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چینی پولیس نے چھ نشستوں والی ایک وین میں ٹھونسے گئے پچاس افراد کو برآمد کرلیا۔ چین کے جنوبی شہر گوئی یانگ میں پولیس کو اس وقت شدید حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب چھ سیٹوں والی ایک چھوٹی سی وین میں ایک دو نہیں بلکہ پچاس افراد سوار تھے ، چینی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ فوٹیج میں پولیس اہلکار وین سے اترنے والے افراد کی گنتی کر رہے ہیں۔ ڈرائیور کو ملا کر وین میں پچاس افراد ٹھونسے گئے تھے جو ایک تعمیراتی سائٹ پر جا رہے تھے۔ پولیس نے مسافروں کے لیے دوسری گاڑی کا انتظام کرتے ہوئے ڈرائیور کو جرمانہ کر دیا۔ –
چینی پولیس ،چھ نشستوں والی وین سے پچاس افراد کو برآمد کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































