ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

کراچی کے ادارہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے کا تجربہ ناکام

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)اداہ امراض قلب میں مصنوعی دل لگانے کا تجربہ کامیاب نہ ہوسکا، دونوں مریض جاں بحق ہوگئے، طبی ماہرین نے ڈیوائس لگانے کا فیصلہ جلد بازی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق، مصنوعی دل لگائے جانے والے 2 مریض جان سے گئے، جاں بحق ہونے والوں میں خالد محمود اور نعیم بخاری شامل ہیں، قومی ادارہ

برائے امراض قلب نے دونوں افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ طبی ماہرین کے مطابق، مصنوعی دل لگانے کا فیصلہ انتہائی عجلت میں کیا گیا،ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے این آئی سی وی ڈی میں تربیت یافتہ عملہ موجود نہیں۔عام انتخابات سے قبل 4 افراد کو مکینکل ہارٹ ڈیوائس لگائی گئی تھیں، مصنوعی دل لگائے جانے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…