جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا خوبصوررت ترین جزیرہ جہاں کالا جادو حکمرانی کرتا ہے۔۔۔جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 20  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی لینڈ ٹورس اسٹریٹ جہاں کالے جادو کی حکمرانی ہے، لوگوں کا رہن سہن عجیب و غریب، جادو کے توڑ کےلئے قریبی عزیزوں کی قربانی دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے انتہائی شمال میں دنیا کا خوبصورت ترین جزیرہ ٹورس اسٹریٹ واقع ہے جہاں دنیا کی ہر سہولت میسر ہے ، سیاحوں کے شاندار ہوٹل اور سہولیات موجود ہیں۔ جزیرے کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں قانون ، انتظامیہ کی نہیں بلکہ کالے جادو کی حکمرانی چلتی ہے۔مقامی افراد اپنے

مقاصد کیلئے کالے جادو کے عمل کرتے ہیں اور جادو کے توڑ کیلئے اپنے قریبی عزیزوں کی بھی قربانی دینے سے گریز نہیں کرتے۔جادوئی عملیات کیلئے یہاں کے لوگ عجیب و غریب حرکات کرتے نظر آتے ہیں ، کہیں پر گاڑیوں کے اوپر بوتلیں لٹکی ہوں گی اورکبھی یہاں کے باشندے آپ کو جسم پر مقدس درختوں کے پتے اور چھال زیب تن کئے نظر آئیں گے۔ ایک رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ سب ڈھونگ کچھ مقامی باشندوں نے باہر کے لوگوں کے مستقل بسیرا کر لینے کے خدشے کے پیش نظر رچایا ہے۔123

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…