جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلمان اداکار رنگیلا ہندوئوں کے ایک مندر میںپنڈت کے روپ میں پھنس گئے اور سونے کی گائے کے سامنے سجدہ کرنے کی باری آئی تو کیا ہوا؟

datetime 19  جون‬‮  2020 |

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1996میں ہم اداکار اور اداکاروں کو دین کی طرف دعوت دینے کا کام کر رہے تھے۔ اس وقت ایک بیان میں معروف کامیڈین رنگیلا بھی موجود تھے۔ میرا بیان ختم ہوا تو وہ رونے لگے اور کہا کہ میں بھی تین دن تبلیغ پر لگائوں گا،

میرا نام بھی تبلیغ پر جانے والوں میں لکھا جائے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ مجھےاداکار رنگیلا نے ایک واقع سنایاکہ ’’ہمیں نیپال میں فلم کی شوٹنگ کیلئے جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاںایک بہت بڑا مندر بڑا مندر تھا ، اس مندر میں سوائے ہندوئوں کے کسی اور کو جانے کی اجازت نہیں تھی۔ نہ ہی کوئی مسلمان، سکھ، عیسائی اور یہودی اس میں جا سکتا تھا۔ میرے دل میں اشتیاق ہوا کہ میں کسی طرح اسے اندر طرح اسے اندر سے دیکھوں، میں نے اپنے میک اپ آرٹسٹ کو کہا کہ مجھے پنڈت کا میک اپ کیا جائے، میں نے دو پیلی چادریں خریدیں اورپنڈت کا مکمل روپ دھار کر میں مندر میں پہنچ گیا۔ وہاں میرا شایان شان استقبال کیا گیا اور میرے لئے ’’جے مہاراج‘‘ کے نعرے لگے ، میں بڑا خوش ہوا کہ چلو مندر بھی دیکھ لیا اور لوگ میرے قدم بھی چھونے لگے، جب میں لوگوں کے درمیان میں سے ہوتا ہوا اندر پہنچا تو ایک منظر دیکھ کر حیران رہ گیا کہ سونے کی ایک گائے کے سامنے لوگ سجدہ کر رہے ہیں، اب میں بری طرح پھنس چکا تھا کہ میری باری ہے ، میں سجدہ کروں گا تو ایمان سے جائوں گا اور سجدہ نہیں کروں گا تو یہ لوگ مجھے جان سے مار دیں گے، اس اثنا میں ، میں نے دل میں اللہ تعالیٰ سے کہا کہ یا اللہ! گواہ رہنا کہ میں یہ سجدہ سونے کی گائے کو نہیں کر رہا بلکہ تجھے کر رہا ہوں‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…