جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’ اللہ پاک کی قدرت ‘‘ ایک عام اور انتہائی سستی سی چیز سے موٹاپے کا علاج ۔۔ آپ بھی جان لیں

datetime 19  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین کے مطابق سبز چائے کا بغیر چینی کے استعمال نہ صرف چربی کم کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے۔ نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی ینگ لنگ کی ایک تحقیق جو کہ چوہوں کے 3 گروپوں پر کی گئی اور ان گروپس کو 3 مختلف قسم کی غذا ئیں مخصوص عرصہ تک دی گئی ۔

تحقیق کے نتائج کے مطابق دنیا کے تقریباً 30 ممالک میں پیدا ہونے والی سبز چائے کا روزانہ استعمال ادویات کا بہترین نعم البدل ہے۔ تحقیق کے مطابق اس کا استعمال نہ صرف جسم میں سخت چربی کو پگھلانے کا عمل تیز کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہےگرین ٹی کے استعمال سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے،سبز چائے مختلف بیماریوں کے خلاف مدافعت بھی بڑھاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…