جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’اگر تربوز میں ایسا نشان نظر آئے تو ہرگز مت کھائیں بلکہ پھینک دیں کیونکہ۔۔۔‘‘ ایسی بات جسے جان کر آپ تربوز کھانا چھوڑ دیں

datetime 25  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تربوز بلا شبہ دنیا کے پسندیدہ ترین پھلوں میں شمارہوتا ہے موسم گرما کے اس پھل کے بے شمار فوائد ہیں اس میں موجود کم کیلوریز کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے لئے بہترین پھل سمجھا جاتا ہے۔یہ جسم میں پانی کی کمی کو دور کرتا ہے اور تازہ اور صحت مند خون بناتا ہے ۔اس کے بیجوں کی چائے سے

کینسر کی روک تھام میں مدد ملتی ہے۔مگر تربوز کھانے سے قبل اگر آپ کو اس کے اندرکٹ لگا نشان نظر آئے تو اسے ہر گز مت کھائیں کیونکہ یہ تربوز مصنوعی طریقے سے بنایا گیا ہے ماہرین کے مطابق اسے کھانے سے آپ اعصابی مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں اور یہ جسم میں ٹیومر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…