جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیموں کے ذریعے مچھروں کو دور رکھنے کا آسان اور حیران کن طریقہ

datetime 19  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسم کی تبدیلی کی وجہ سے گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث آج کل مچھروں نے ہم سب کو پریشان کررکھا ہے اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ہم مہنگے سپرے اور ادویات کا استعمال کرتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا سستا نسخہ بتائیں گے

کہ جس پر عمل کرکے آپ بآسانی مچھروں سے بچ سکیں گے۔اگر آپ لیموں اور لونگ کا ملاکر کسی جگہ رکھ دیں تو وہاں مچھرنہیں آتے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ لیموں کاٹ کر کچھ لونگ کے ساتھ اسے کمرے میں کہیں بھی رکھ دیناہے۔اس کی وجہ سے مچھر کبھی بھی کمرے میں نہیں آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…