جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

تربوز کھانے کے بعد کبھی بھی یہ مشروب مت پئیں۔۔ کیا بڑا نقصان ہو سکتا ہے ؟

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

جھنگ(این این آئی)جھنگ کے علاقے موضع یارے والا میں تربوز کھا نے سے دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی حالت غیر ہوگئی۔متاثرہ افراد میں سے نوعمر مہوش ٹی ایچ کیو ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق شورکوٹ کے علاقے موضع یارے والا میں تربوز کھا نے سے دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ جس پر ان کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کیا . نوعمر مہوش جاں بحق ہو گئی جب کہ

متاثرہ چار خواتین کی حالت نازک ہے۔متاثرہ خواتین میں نازیہ، سعدیہ،شمائلہ اور پروین شامل ہیں جبکہ مردوں میں منظور،شہادت اور احمد کی حالت تسلی بخش بتا ئی جا رہی ہے۔ہسپتال ذرائع کی مطابق متاثرہ افراد نے تربوز کھا کر لسی پی تھی جس کے فوری بعد ان کو فوڈ پوائزنگ ہو گئی اور ان کی حالت غیر ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال لایا گیا جہاں ان کو ایمرجنسی ڈاکٹرز کی جانب سے طبی امداد دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…