بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

چین :1000 خواتین کو 30 منٹ میں فیشل کرنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 8  مئی‬‮  2015 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں کہ ریکارڈ تو بنتے ہی ٹوٹنے کے لئے ہیں اور ایسا ہی کچھ ہوا ہے چین میں جہاں 30 منٹ کے دوران 1000 خواتین کو فیشل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی اور نت نئی ایجادات کے حوالے سے مشہور چین نے اب 30 منٹ میں سب سے زیادہ لوگوں کو فیشل کرنے کا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کروالیا ہے۔ چین کے شہر جینان فٹبال اسٹیڈیم میں ماہر بیوٹیشنز نے 30 منٹ میں ایک ہزار سے زائد خواتین کا فیشل کیا جو کہ کلینزنگ، ماسک، موئسچرائزنگ اور مساج کے مراحل پر مشتمل تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 30 منٹ میں سب سے زیادہ افراد کے چہرے کا فیشل کرنے کا ریکارڈ بھارت کے پاس تھا جس میں بیک وقت 287 خواتین کا فیشل کیا گیا تھا۔

مزید پڑھئے:کم عمری میں شادی کے چند فوائد

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…