منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان اور امریکہ کے مابین باہمی تعلقات کشید ہ ہونے کے بعد امریکہ نے بھارت کے ساتھ ملکر ایسے کام کا فیصلہ کرلیا جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  پاکستان اور امریکہ کے مابین باہمی تعلقات کشید ہ ہونے کے بعد امریکہ نے بھارت کے ساتھ روابط چڑھانا شروع کردیں۔ بھارت اور امریکہ کے مابین پہلی ملٹری ڈرل روں سال کے آخرمیں بھارت میں منعقد ہوگی۔

دونوں ممالک کے معاملات ستمبر میں 2پلس 2ڈائیلاگ کے دوران طے کیے جائیں گے۔ اہم ذرائع کے مطابق پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہ ہونے کے بعد امریکی انتظامیہ نے بھارت کے ساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے شروع کردیں۔ دونوں ممالک کے مابین پہلی ملٹری ڈرل رواں سال کے آخر میں ہونے والے باہمی ڈرل کیلئے بھارت کی جانب سے وزیر خارجہ سشماسوراج اور وزیر دفاع نرملا ستارامن اور امریکہ کی جانب سے وزیر خارجہ مائیک پمپیواور وزیر دفاع جیمز میٹس طے کرینگے۔بھارت اور امریکہ کے مابین تینوں مسلح افواج کے مابین پہلی مرتبہ مشترکہ ایکسرسائز ہوگی جس میں بری، بحری اور فضائیہ افواج کے جوان اور افسر حصہ لیں گے۔ اس سے قبل بھارت نے روسی افواج کے ساتھ مشترکہ ایکسرسائز میں حصہ لیا تھا جس میں بھارتی فوج کے 350، فضائیہ کے 80افسران جس میں 76ائیرکرافٹ اور نیوی کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔   پاکستان اور امریکہ کے مابین باہمی تعلقات کشید ہ ہونے کے بعد امریکہ نے بھارت کے ساتھ روابط چڑھانا شروع کردیں۔ بھارت اور امریکہ کے مابین پہلی ملٹری ڈرل روں سال کے آخرمیں بھارت میں منعقد ہوگی۔ دونوں ممالک کے معاملات ستمبر میں 2پلس 2ڈائیلاگ کے دوران طے کیے جائیں گے۔ اہم ذرائع کے مطابق پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہ ہونے کے بعد امریکی انتظامیہ نے بھارت کے ساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے شروع کردیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…