بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

لاہور: سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیوریج کے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق آؤٹ فال روڈ سے 11 جون کو لیے گئے نمونوں میں پولیو کا وائرس پایا گیاہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد اجلاس طلب کرلیا ہے، وائرس کے خاتمے کے لیے جولائی اور اگست میں مہم چلائی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…