اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پیرو میں گھڑ دوڑ کے دوران تماشائی کو ایڈونچر مہنگا پڑ گیا ، ریس کے آخری لمحات میں ٹریک پر چلنے والا شخص خوفناک حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔پیرو میں گھڑ دوڑ کے دوران ایک شخص ریس کے آخری لمحات میں فنیشنگ لائن کے قریب ٹریک پر چلنے لگا تاہم اس دوران اسے یہ خیال نہ رہا کہ تیز رفتار گھوڑا انتہائی قریب آچکا ہے ، لاپرواہی کے باعث تماشائی اور گھوڑے میں تصادم ہوا۔ تماشائی گھوڑے کے پیروں تلے روندا گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ حادثے میں گھڑ سوار بھی زخمی ہوا تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
پیرو میں گھڑ دوڑ کے دوران تماشائی کو ایڈونچر مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر



















































