اتوار‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کھجور بہترین علاج اور مکمل خوارک ہے

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کجھور ایسا پھل ہے جو زیادہ تر مصر اور خلیج فارس کے علاقے میں پایا جاتا ہے۔ ویسے اب پاکستان میں بھی کاشت کی جار ہی ہے۔ دنیا کی سب سے اعلیٰ کجھور عجوہ ہے جو سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ اور مضافات میں پائی جاتی ہے کھجور کا درخت بھی مقدس مانا جاتا ہے۔آپ نے اس درخت کو مسلمان کہا ہے کیونکہ صابر، شاکر اور اللہ کی طرف سے برکت والا ہے ۔

قرآن مجید کے علاوہ دیگر مقدس کتابوں میں بھی جابجا کھجور کا ذکر ملتا ہے نبی کریم نے فرمایا کہ جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں وہ گھر ایسا ہے کہ جیسے اس میں رزق نہ اترا ہو۔اعلیٰ کھجور عجوہ بہترین تواضح ہےکجھور ایسا پھل ہے جو زیادہ تر مصر اور خلیج فارس کے علاقے میں پایا جاتا ہے۔ ویسے اب پاکستان میں بھی کاشت کی جار ہی ہے۔ دنیا کی سب سے اعلیٰ کجھور عجوہ ہے جو سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ اور مضافات میں پائی جاتی ہے کھجور کا درخت بھی مقدس مانا جاتا ہے۔آپ نے اس درخت کو مسلمان کہا ہے کیونکہ صابر، شاکر اور اللہ کی طرف سے برکت والا ہے ۔ قرآن مجید کے علاوہ دیگر مقدس کتابوں میں بھی جابجا کھجور کا ذکر ملتا ہے نبی کریم نے فرمایا کہ جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں وہ گھر ایسا ہے کہ جیسے اس میں رزق نہ اترا ہو۔ کھجور ایک مکمل خوراک ہے: انسانی جسم کو درکار تمام ترحیاتین اور معدنیات کھجور میں پائے جاتے ہیں ۔ 1۔شدیدگرمی کے عالم میں توانائی فوری طور پر بحال کرنا ہو تو کھجور سے پیاس بھی بجھتی ہے اور غذائیت بھی مہیا ہو سکتی ہے۔ 2۔پیٹ کے کیڑوں کا خاتمہ کرنا ہو تو کھجور نہار منہ کھانا مفید ہے۔ 3۔ خون کی کمی کا شکار خواتین کو کھجور کھانے کی تلقین کی جاتی ہے خاص کر نئی ماوٴں کے لیے یہ اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ 4۔ غدودوں کی خرابی، جھلیوں کی سوزش ، غذائی کمی اور خون میں فولاد کی کمی دور کرنے کے لیے کھجور کھانا بے حد فائدہ دیتا ہے۔ 5۔دل کے دورے سے بچاوٴ کے لیے اور شریانوں کی تنگی دور کرنے کے لیے بھی کھجور بے حد مفید پھل ہے۔ 6۔دمے کے مریضوں کے لیے بھی یہ مفید ہے حکیم اور طبیب کھجور کی پسی ہوئی گھٹلیوں کو بھی سانس اور دل کی تکالیف میں استعمال کرواتے ہیں۔ یہ بلغم کو خارج کرتی ہے لہٰذا تپ دق میں بھی بہترین غذائی ہے

اسی طرح پرانے قبض کی بہترین دوا ہے۔ 7۔نئی ماوٴں کی زچگی کے بعد کی کمزوری دور کرنے کے لئے دودھ میں کھجور ابال کر دی جاتی ہے۔ کھجور کو کھیرے کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے مگر کشمش کے ساتھ کھانا مفید نہیں۔ اس طرح ایک وقت میں 7یا 8دانے کھانا کافی ہوتا ہے بشرطیکہ مریض طویل بیماری سے اٹھا ہو۔ بیشتر فوائد کے ساتھ ساتھ کھجور ہر عمرکے فرد کے لئے بہترین غذا ہے۔ یہ اعصابی نظام، حساسیت اور رات میں دکھائی نہ دینے جیسی شکایات میں بھی بہترین علاج ہے۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)


عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…