ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ممبئی : دنیا کی سب سے بڑی جلیبی اور امرتی بنائی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) بھارتی شہر ممبئی کے ریسٹورنٹ میں 18 کلو وزنی جلیبی اور 37 کلو گرام کی امرتی بنا کر عالمی رکارڈ بنا دیا گیا۔ بھارتی شیف کی نگرانی میں 12 افراد کی ٹیم نے یہ کارنامہ سر انجام دیااور 3 گھنٹے48 منٹ میں 37 کلو گرام کی مزیدار امرتی تیار کر لی،جس کا قطر 9 فٹ ہے،اس کے ساتھ ساتھ ٹیم نے دنیا کی سب سے بڑی جلیبی بھی بنا ڈالی، جس کا وزن 18 کلو گرام ہےاور اسے 3 گھنٹے 53 منٹ میں تیار کیاگیا ہے۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…