ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

کتے کومارنے پرسزا

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

کینبرا(نیوزڈیسک) آسٹریلوی عدالت نے کتے کے پلوں کو جان سے مارنے پر ایک شخص کو ڈیڑھ سال قید کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز کی عدالت میں ناتھن تھامپسن نامی ایک شخص پر کتے کے 9 پلوں کو بے دردی سے مارنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وکیل استغاثہ کا کہنا تھا کہ ناتھن کتے کے 9 پلوں کی دیکھ بھال کرتا تھا ، گزشتہ ماہ اس کے مالک نے ان پلوں کو فروخت کرنے کی ہدایت کی جس پر اس نے انہیں جانوروں کی نگہداشت کرنے والے کسی ادارے کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس مقصد کے لئے جب وہ انہیں اپنی گاڑی میں ڈال کر جانے لگا تو اسے معلوم ہوا کہ اس کی گاڑی میں پیٹرول ہی نہیں اور پھر اس نے ان پلوں کو اینٹیں اور پھتر مار مار کر ہلاک کردیا۔دوسری جانب ناتھن کے وکلا ءنے کہا کہ واقعہ کے وقت اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی وہ پچھلے 72 گھنٹوں سے سویا نہیں تھا اور یہی اس واقعہ کی وجہ بنی، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ناتھن کو جانوروں کے سفاکانہ قتل کا مجرم قرار دیتے ہوئے اسے ڈیڑھ سال قید کی سزا سنادی،

مزید پڑھئے:لیموں سے دانت انتہائی چمکدار اور سفید بنانے کا آسان نسخہ

قانونی ماہرین کے مطابق ناتھن کو کم از کم ایک برس جیل میں گزارنا ہوگا جب کہ وہ عمر بھر کوئی جانور بھی نہیں پال پائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…