اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

بلوچستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا

datetime 24  جون‬‮  2018 |

کوئٹہ  (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں پولیو کانیا کیس رپورٹ ہوگیا جس کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد تین ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو کا نیا کیس دکی کے علاقے کلی بابڑان سےرپورٹ ہوا جہاں 18 مہینے کا بچہ پولیو کا شکار ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 6 مہم کے دوران

بچےکو صرف ایک بار ویکسین دی گئی جب کہ 5 مہم کے دوران بچہ گھر پر دستیاب نہیں تھا۔ اس سے قبل بھی دکی سے پولیو کے دو کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، دکی سے پہلا کیس مارچ اور دوسرا کیس مئی میں رپورٹ ہوا تھا۔ اس طرح دکی سے رپورٹ ہونے والا یہ تیسرا جب کہ بلوچستان اور پاکستان کا بھی پولیو کا تیسرا کیس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…