جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) نے دِل بڑا کرلیا،چوہدری نثار کے مقابلے میں چار حلقوں کو خالی چھوڑدیا ، کوئی امیدوار سامنے نہ لانے کا فیصلہ ،چوہدری نثار کے بہنوئی کو بھی ٹکٹ جاری 

datetime 23  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد /لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خا ن کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 59اوار این اے 63اور صوبائی اسمبلی کے دوحلقوں پی پی 10اور پی پی 12کو خالی چھوڑتے ہوئے اپنے کسی امیدوار کونامزد نہ کیا،

اٹک کے صوبائی حلقہ پی پی تھری سے بھی چوہدری نثار کے بہنوئی اور سابق ایم پی اے ملک آصف کو ٹکٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی طرف سے پنجاب کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی جن ٹکٹوں کا اعلان کیاگیاہے ان میں سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خا ن کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 59اوار این اے 63اور صوبائی اسمبلی کے دوحلقوں پی پی 10اور پی پی 12کے لئے (ن) لیگ کا کوئی امیدوار نامزد نہیں کیاگیا جبکہ اٹک سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی تھری سے چوہدری نثار علی خان کے بہنوئی اور سابق ایم پی اے ملک آصف کو ٹکٹ جاری کردیاگیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرپرویز رشید نے دعویٰ کیاتھا کہ حلقہ این اے 59 سے انجینئر قمر الاسلام اوار این اے 63 کیلئے سردار ممتاز کو ٹکٹ جاری کر دیئے گئے ہیں ، دریں اثناء چوہدری نثار نے ان حلقو ں سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیاتھا ۔  مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خا ن کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 59اوار این اے 63اور صوبائی اسمبلی کے دوحلقوں پی پی 10اور پی پی 12کو خالی چھوڑتے ہوئے اپنے کسی امیدوار کونامزد نہ کیا، اٹک کے صوبائی حلقہ پی پی تھری سے بھی چوہدری نثار کے بہنوئی اور سابق ایم پی اے ملک آصف کو ٹکٹ جاری کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…