الیکشن ٹریبونل نے این اے 125کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا،سعدرفیق پرکوئی الزام نہیں لگا

5  مئی‬‮  2015

لاہور (نیوزڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے این اے 125سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیاجس میں خواجہ سعد رفیق اورمیاں نصیرکے بارے میں کوئی ایسی بات نہیں کہ وہ ان انتخابات میں اثراندازہوئے ہیں یاان دونوں نے بددیانتی کی ہو۔ تفصیلات کے مطابق این اے 125 سے متعلق 80 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات کے دوران این اے 125 میں کوتاہیوں کا عمل ہر مرحلہ پر موجود ہے اور متعدد پولنگ سٹیشنز کی کا?نٹر فائلز اور ووٹر لسٹیں بھی غائب تھیں جبکہ تین ووٹرز نے ڈبل ووٹ کاسٹ کئے۔فیصلے کے مطابق 1352 ووٹوں کی انگوٹھوں کے نشانات کے ذریعے تصدیق کرائی گئی جن میں سے 1254 کی انگوٹھوں کے ذریعے تصدیق ہوئی جبکہ 84 ووٹ سے متعلق انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہ ہو سکی۔ 14 کا?نٹرز فائلز پر انگوٹھوں کے نشانات جعلی نکلے اور پولنگ سٹیشن نمبر 195 کے بیلٹ پیپرز اور کا?ٹنر فائلز کا ریکارڈ ہی نہیں ملا جبکہ ریکارڈ کی گمشدگی پر ا ٓر او سمیت عملے کے خلاف کوئی ثبوت نہیں اور نہ ہی سعد رفیق اور الیکشن کے عملے کی سازش یا دھوکہ دہی کا ثبوت ملا ہے۔فیصلے میں کہاگیاہے کہ حلقے میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں اوراس فیصلے میں کسی بھی امیدوارکونااہل قرارنہیں دیاگیاہے ،



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…