منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان پر بدکاری اور ناجائز اولاد کا الزام،تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کا معاملہ سپریم کورٹ تک بھی پہنچا اور کلیئر ہو چکا، عمران خان پر کئے گئے اعتراض پر کوئی پریشانی کی بات نہیں، شیخ صاحب پنڈی کے دو حلقوں سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، شیخ صاحب میدان میں آئیں آپ کی ضرورت ہے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کے

خلاف دائر کی جانے والی درخواست کا معاملہ بہت پرانا ہے، عمران خان کا معاملہ سپریم کورٹ تک بھی پہنچا اور کلیئر ہو چکا ہے، عمران خان پر کئے گئے اعتراض پر کوئی پریشانی کی بات نہیں، شیخ صاحب میدان میں آئیں آپ کی ضرورت ہے، شیخ رشید کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گئی ہے، شیخ صاحب پنڈی کے دو حلقوں سے الیکشن چاہتے ہیں، الیکشن کمیشن امیدواروں کی جلد تصدیق کا عمل مکمل کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…