جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

رینالٹ نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کے لیے زمین حاصل کرلی

datetime 13  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الفطیم رینالٹ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے رینالٹ گاڑیوں کی پاکستان میں پیداوار اور اسمبلیوں کے پلانٹ لگانے کے لیے صنعتی پلاٹ حاصل کرلیا ہے۔یہ پلانٹ فیصل آباد کے خصوصی اقتصادی زون میں ایم 3 انڈسٹریل سٹی میں لگائے جائیں گے۔الفطیم آٹوموٹو انٹرنیشنل کے سینیئر مینیجنگ ڈائریکٹر کولن کورڈری کا کہنا تھا کہ الفطیم پاکستانی مارکیٹ اور اپنے منصوبے کے لیے پر عزم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ غیر ملکی ڈائریکٹ سرمایہ کاری کو پاکستان میں لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

منصوبے کا ڈیزائن اور پری انجینیئرنگ کام جاری ہے جبکہ سائٹ پر کام کا آغاز جلد کردیا جائے گا۔اس منصوبے کا 2018 کے آخری تک باقاعدہ طور پر انعقاد بھی کردیا جائے گا۔کام مکمل ہوجانے پر اسمبلی پلانٹ سے تقریباً 50 ہزار گاڑی فی سال پیدا کی جائیں گی۔الفطیم اور رینالٹ کو امید ہے کہ فیکٹری میں پیداوار کا آغاز 2020 تک ہوجائے گا۔الفطیم رینالٹ پاکستان منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) یاسر علوی کا کہنا تھا کہ ’رینالٹ اپنی گاڑیوں کی کوالٹی اور حفاظت کی وجہ سے مشہور ہے ۔

 



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…