منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

آپ کونسلر نہیں بن سکتے۔ بندوقیں ہیں‘ خوف ہے‘ دباؤ ہے‘ یہ پری پول رگنگ ہے،عام انتخابات میں کون سی جماعت جیتے گی؟ جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 13  جون‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)آپ کونسلر نہیں بن سکتے۔ بندوقیں ہیں‘ خوف ہے‘ دباؤ ہے‘ یہ پری پول رگنگ ہے،عام انتخابات میں کون سی جماعت جیتے گی؟ جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ جس طرح کے بھی الیکشن ہوں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے جیتے گی‘ انتخاب سے قبل دھاندلی ہورہی ہے‘

جس نے دو بار آئین توڑا اسے تحفظ دیا جارہا ہے۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ انتخابات سے قبل دھاندلی ہورہی ہے میں نے انہیں بتا دیا ہے کہ آپ کونسلر نہیں بن سکتے۔ بندوقیں ہیں‘ خوف ہے‘ دباؤ ہے‘ یہ پری پول رگنگ ہے۔ جس طرح کے بھی الیکشن ہوں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے جیتے گی جس نے دو بار آئین توڑا اسے تحفظ دیا جارہا ہے۔ (ن غ)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…