جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت،فیصلے کی گھڑی آگئی، عمران خان کا دھماکہ خیز اعلان، ن لیگ میں ہلچل

datetime 12  جون‬‮  2018 |

جدہ(آئی این پی)چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت،فیصلے کی گھڑی آگئی، عمران خان کا دھماکہ خیز اعلان، ن لیگ میں ہلچل، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے اب فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے،نوازشریف پاکستان کے اداروں پر حملے کر رہے ہیں ، لندن فلیٹس 1993سے نوازشریف کی ملکیت ہیں ، نوازشریف نے ابھی تک لندن فلیٹس کی منی ٹریل نہیں دی ،

انہوں نے چوری کے پیسوں سے لندن فلیٹس خریدے ۔منگل کو کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے اب فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے ،چوہدری نثار نے الیکشن کیسے لڑنا ہے یہ ان کی مرضی ہے ،نوازشریف پاکستان کے اداروں پر حملے کر رہے ہیں ، لندن فلیٹس 1993سے نوازشریف کی ملکیت ہیں ، نوازشریف نے ابھی تک لندن فلیٹس کی منی ٹریل نہیں دی ،انہوں نے چوری کے پیسوں سے لندن فلیٹس خریدے ۔(ن م)



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…