منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

چودھری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑینگے یا ہمارے خلاف؟انہیں مسلم لیگ ن نے ٹکٹ اس لئے نہیں دیا کیونکہ ۔۔۔! پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چودھری نثار نے ٹکٹ مانگا ہی نہیں ہے یہ ان کی صوابدید ہے کہ وہ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں یا ہمارے خلاف لڑیں۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے سینیٹر پرویز رشید سے پوچھا کہ

چودھری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑرہے ہیں اس پر آپ کیا کہیں گے؟ جس پر انہوں نے کہا کہ چودھری نثار کی بتا سکتے ہیں کہ وہ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے یا ہمارے خلاف کیونکہ انہوں نے ہم سے ٹکٹ مانگا ہی نہیں ہے۔ پرویز رشید نے کہا کہ جب کوئی ہم سے ٹکٹ مانگتا ہے تو تب اسے دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…