جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

100سالہ خاتون نے عمران خان کے خلاف الیکشن میں کھڑی ہوگئیں،الیکشن جیت کر کیا کریں گی؟ بڑا اعلان کردیا

datetime 12  جون‬‮  2018 |

بنوں (نیوز ڈیسک)100سالہ خاتون نے عمران خان کے خلاف الیکشن میں کھڑی ہوگئیں،الیکشن جیت کر کیا کریں گی؟ بڑا اعلان کردیا جبکہ بنوں میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی نے جب دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے توریٹرننگ آفیسر نے خاتون کی فیس بھی معاف کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بنوں سے 100 سالہ خاتون حضرت بی بی نے عام انتخابات میں دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔حضرت بی بی نے این

اے 35 اور پی کے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، ریٹرننگ افسر نے خاتون کی فیس معاف کردی۔حضرت بی بی نے اس موقع پر کہا کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کے مسائل حل کریں گی اور حلقے میں ٹیوب ویل اور سڑکیں بنائینگی۔واضح رہے کہ حضرت بی بی اس سے قبل بھی پانچ بار انتخابات میں حصہ لے چکی ہے۔۔واضح رہے کہ این اے 35سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…