منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد شریف خاندان کیلئے ایک اور بری خبر، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلثوم نواز کی اہلیت کے معاملے پر وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو دوسری بار نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کلثوم نواز کی نااہلی سے متعلق دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی، عدالت نے کلثوم نواز کی اہلیت سے

متعلق دوسری بار وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کئے اور ہدایت کی کہ آئندہ سماعت سے پہلے جواب دیں۔وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے استدعا کی کہ جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت دیا جائے جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت بارہ ستمبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…