منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سعودی عرب پہنچنے پر کیسے استقبال کیا گیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 12  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات سے قبل اور ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد عمرے کی ادائیگی کا فیصلہ کیا تھا، عمران خان کی سعودی عرب پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب عمران خان سرزمین مقدسہ پر اترے تو انہوں نے جوتے نہیں پہن رکھے تھے، وہ بناء جوتے اس سرزمین پر اترے۔ دریں اثناء میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام انتخابات سے قبل عمرے

کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا تھا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان دو سے تین روز میں عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے، عمران خان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ ہوں گی، چیئرمین پی ٹی آئی عید سے قبل عمرہ ادا کر کے واپس آ جائیں گے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا تھا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی سعودی عرب میں 3 روز قیام بھی کریں گے ۔اب عمران خان سعودی عرب پہنچ چکے ہیں اور جب وہ جہاز سے اترے تو انہوں نے جوتے نہیں پہن رکھے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…