پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

اگر الیکشن سے پہلے ریحام خان کی کتاب آ سکتی ہے تو JIT کا والیم 10 کیوں نہیں آ سکتا؟ سینئر صحافی شاہین صہبائی کے انکشافات، ن لیگ کی صفوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 11  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے مندرجات سامنے آنے سے مختلف چہ میگوئیوں جاری ہیں اور کہا یہ جا رہا ہے کہ اس سے عمران خان کی سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچے گا اور ریحام خان کا ارادہ اس کتاب کو انتخاب سے پہلے مارکیٹ میں لانے کا ہے، مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق

اس کتاب کے پیچھے ن لیگ کا ہاتھ ہے تاکہ وہ تحریک انصاف کو نقصان پہنچا سکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر سینئر صحافی شاہین صہبائی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اگر ریحام خان کی کتاب انتخابات کے موقع پر شائع ہو سکتی ہے تو جے آئی ٹی کا والیم 10 کیوں نہیں آ سکتا، اسے کیوں چھپایا جا رہا ہے اور کسے بچایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…