بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

’پاکستانی کبوتر‘ نے بھارتی سکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں،کبوتر امرتسر پولیس نے ’’گرفتار‘‘ کرلیا،اب اس کبوتر کے ساتھ کیا، کیاجائیگا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک کبوتر نے بھارتی سیکیورٹی حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے

کبوتر کو پکڑ کر امرتسر پولیس کے حوالے کر دیاہے۔بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ مبینہ پاکستانی کبوتر کے ایکسرے کروائیں گے تاکہ کسی بھی قسم کے جاسوسی کے آلات یا خفیہ پیغام کا کھوج لگایا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…