ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

اصغر خان کیس: عابدہ حسین بھی خاموش نہ رہیں ،سابق آئی ایس آئی چیف جھوٹے قرار

datetime 11  جون‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی) سابق وفاقی وزیر عابدہ حسین نے اصغر خان کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی جس میں عابدہ حسین نے بھی اسد درانی سے پیسے لینے کی تر دید کر تے ہوئے کہا ہے کہ 90 میں پیسے لینے کا الزام غلط ہے۔ عابدہ حسین نے اپنی رپورٹ میں سابق آئی ایس آئی

چیف لیفٹیننٹ جنرل ر یٹائرڈ اسد درانی سے پیسے لینے کی تردید کی ہے۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا بیان حلفی درست نہیں، میں نے کسی سے کوئی رقم وصول نہیں کی، رپورٹ میں عابدہ حسین نے کہا ہے کہ 90 کے الیکشن میں پیسے لینے کا الزام غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…