منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری پر تنقید کے بجائے ان کی حمایت کریں کیونکہ۔۔شہباز شریف کو اہم پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 11  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری پر تنقید نہ کریں، شہباز شریف کو اہم پیغام دے دیا گیا۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کے الیکشن کمیشن کی جانب سے منتخب کئے جانے کے بعد ن لیگ کی جانب سے حسن عسکری پر تنقید اور اعتراضات سامنے آئے تھے تاہم اب ن لیگ کی پالیسی میں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر

مشاہد حسین نے شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے ۔ مشاہد حسین نے ملاقات میں شہباز شریف سے اس حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور پارٹی قیادت کوحسن عسکری پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مشاہد حسین سید کا شہباز شریف کو کہنا تھا کہ حسن عسکری جمہوریت پسند ہیں انہیں سپورٹ کریںباخبر ذرائع کا کہادعویٰ ہے کہ مشاہد حسین سید کی مداخلت کے بعد ن لیگ نگراں وزیر اعلیٰ کے بارے میں پالیسی میں تبدیلی کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…