جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کا اہم ترین ائیر پورٹ ہنگامی طور پر 2دن کیلئے مکمل بند کر دیا گیا !صورتحال انتہائی گھمبیر ہو گئی

datetime 10  جون‬‮  2018 |

سکردو (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت میں ایئر ٹریفک کنٹرولر یاسر اقبال کی حراست کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی ہڑتال، پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد گلگت کے درمیان پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا اور دن کی دونوں پروازیں منسوخ کر دی گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافروں کو شدید مشکلات پیش آئیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کے حکم پر ایئر ٹریفک کنٹرولر کو 5 گھنٹے بعد چھوڑ دیا گیا ٗواقعہ درختوں کی کٹائی اور معاوضے کے معاملے پر پیش آیا تھا۔۔ سول ایوی ایشن حکام نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی سی گلگت بلتستان کو برطرف کیا جائے ورنہ دوسری صورت میں ہم سکردو گلگت اور چترال کا فلائٹ آپریشن معطل کر دیں گے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…