بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی تیار ہو جائیں، عید کس تاریخ کو ہو گی ؟محکمہ موسمیات نےوزارت مذہبی امور کو حتمی رپورٹ پیش کر دی

datetime 6  جون‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)شوال کا چاند 29 رمضان کو دکھائی دیئے جانے کے امکانات بہت کم ہیں، محکمہ موسمیات نے وزارت مذہبی امور کو اس حوالے سے آگاہ کر دیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش29رمضان المبارک صبح بارہ بج کر 45 منٹس پرہو گی، سورج غروب ہونے کے وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے 3 منٹ ہو گی، سائنسی ریکارڈ کے مطابق جون میں چاند کی عمر 26 گھنٹے 42 منٹ

ہو تو وہ دکھائی دے سکتا ہے جبکہ 29 رمضان المبار ک کوطلوع ہونیوالے چاندکی عمر کے ساتھ اس کازاویہ بھی کم ہوگا۔ماہرین کے مطابق چاند کی عمر کے مطابق اسے عام آنکھ سے دیکھنا ممکن نہ ہو گا، اس لیے 29 رمضان کو شوال کے چاند دکھائی دینے کے امکانات بہت کم ہیں، محکمہ موسمیات نے یہ تمام تفصیلا ت وزارت مذہبی امور کو بھجوادی ہیں، چاند کی روئیت ہونے یا نہ ہونے یعنی عیدالفطر کے بارے میں اعلان روئیت ہلال کمیٹی کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…