ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

قرضوں میں سر تک ڈوبی پاکستانی قوم نے عیاشی کی انتہا کر دی ، سات ماہ میں کتنے کھرب کے موبائل اور گاڑیاں خرید لیں،10ماہ میں 53ارب کی چائے، 24 ارب کا دودھ پی گئے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان میں پر تعیش مصنوعات کی درآمدات میں تیزی کیساتھ اضافہ ہوا ہے ، سات ماہ میں 73 ارب کے موبائل فون ،71 ارب کی گاڑیاں منگوائی گئیں،کھانے پینے سے لے کر روزمرہ استعمال کی اشیا تک درآمدی مصنوعات کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ،10ماہ کے دوران 564ارب مالیت کا کھانے پینے کا سامان درآمد کیا گیا، اس دوران پاکستانی عوام 53ارب کی چائے اور 24 ارب کا درآمدی دودھ پی گئے ، اس مدت میں47ارب کی دالیں

اور 10 ارب روپے کا ڈرائی فروٹ بھی درآمد کیا گیا ،اس کے ساتھ ساتھ187ارب کا پام آئل اور 12ارب 84کروڑ کا سویا بین بھی درآمد کیا گیا،اسمارٹ فون کے شوقین پاکستانیوں نے 73ارب کے موبائل فون اور71ارب روپے مالیت کی موٹرکاریں بھی بیرون ملک سے منگوائیں، 86ارب روپے کے جہاز اور کشتیاں بھی درآمد کی گئیں، گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ الیکٹرانک مصنوعات کی مانگ بھی بڑھ گئیں،گزشتہ ماہ میں ایئر کنڈیشنرز کی پیداوار 2لاکھ 36ہزار سے بڑھ کر 2لاکھ 54ہزارہوگئی۔

 

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…