جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ریحام خان کی پریشانی میں مزید اضافہ، ملک دشمن عناصر کے کہنے پر یہ کام کیوں کیا؟ بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

جڑانوالہ(آئی این پی)ریحام خا ن کے خلا ف ایڈیشنل سیشن جج کی عدا لت میں اندرا ج مقدمہ کے لئے پیٹش دا ئر ، تفصیلا ت کے مطا بق ایڈووکیٹ ملک سفیرا خا ں نے ایڈیشنل سیشن جج فیصل آ با د کی عدا لت میں ریحام خا ن کے خلا ف اندرا ج مقدمہ کے لئے پٹیشن دا ئر کرتے ہو ئے کہ ریحام خا ن نے

ملک میں مذہبی منا فرت اور فسا د پھیلا نے کی کو شش کی ملکی اور معا شر تی وقا رکو مجرو ع کیا قو می ہیر و ز ، لیڈرا ن کیخلاف منفی پرو گنڈا کیا گیا ۔ جبکہ ملک دشمن عنا صر کے کہنے پر سو چی سمجھی سا زش اور منصو بہ کے تحت بیہو دہ الزا ما ت پر مبنی کتا ب کی تیا ری کی گئی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…