اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

مغرب کی ہو کر مشرقی ادا، جمائما گولڈ سمتھ اپنے سابق شوہر عمران خان کے حق میں میدان میں آ گئیں، ریحام خان کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  جون‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریحام خان کی کتاب نے اس وقت دھوم مچا رکھی ہے جو شائع ہونے سے پہلے ہی متنازعہ بنی ہوئی ہے، ہر کوئی اس کتاب پر اپنے تاثرات دے رہا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو کتاب کے مبینہ مسودے میں لگائے گئے الزامات کے پیش نظر وسیم اکرم، زلفی بخاری اور انیلہ خواجہ قانونی نوٹس بھجوا چکے ہیں، اب عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما بھی سامنے آ گئی ہیں

انہوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بڑا اعلان کر دیا ہے، جمائما نے پیغام میں کہا کہ ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں شائع ہونے کے قابل نہیں ہے اور یقین ہے کہ ایسی کتاب برطانیہ میں شائع نہیں ہو سکتی اگر ریحام خان کی کتاب برطانیہ میں شائع ہوئی تو اپنے 16 سال کے بیٹے کے توسط سے ہرجانے کا دعویٰ دائر کروں گی اور نجی زندگی میں دخل اندازی کا مقدمہ درج کراؤں گی۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…