بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اس کام میں براہ راست ملوث ہیں، ریحام خان نے بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بھارتی چینل سی این این نیوز18 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں زبردستی جنسی تعلقات کے رجحان میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ریحام خان نے کہا کہ سیاسی پوزیشن حاصل کرنے کے لیے جنس کا استعمال کیا جاتا ہے، انہوں نے عمران خان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ اقربا پروری اور جنسی ہراسگی کے معاملات میں بھی براہ راست ملوث ہیں۔ بھارتی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے عمران خان کی

سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین نے پاکستان کے لوگوں کو مایوس کیا ہے، عمران خان لوگوں کی امیدوں پر پورا نہیں اترے، اس موقع پر ریحام خان نے کہا کہ میں دوبارہ عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گی۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان کبھی لبرل بن جاتے ہیں اور کبھی اسلامسٹ۔ ریحام خان نے کہا کہ عمران خان کا صرف ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کسی بھی طریقے سے ووٹ حاصل کرکے وزیراعظم کی کرسی حاصل کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…