بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن نے بڑا سرپرائز دیدیا، چوہدری نثار کو ٹکٹ دیا جائیگا کہ نہیں ، دو ٹوک اورواضح اعلان کر دیا گیا، میدان سیاست کی بڑی خبر

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کا چوہدری نثار کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ ،سابق وزیرداخلہ قو می صوبائی اسمبلی کے 2 ،2حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے سینئر رہنما چودھری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، مسلم لیگ ن کی جانب سے چودھری نثار علی خان کو قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔یاد رہے گذشتہ ماہ کے آغاز میں چوہدری نثار نے کہا تھا کہ وہ ضلع اٹک میں این اے 59، راولپنڈی میں پی پی 10 اور پی پی 14 سے الیکشن میں حصہ

لیں گے۔واضح رہے کہ اپنی پارٹی ن لیگ سے اختلافات کے بعدسیاسی حلقوں میں یہ بات زیر بحث تھی کہ چوہدری نثار اگلا انتخاب کس پارٹی سے لڑیں گے۔ اس ضمن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے بھی انھیں پارٹی شمولیت کی دعوت مل گئی تھی۔ تاہم چوہدری نثار نے اس سلسلے میں مسلسل خاموشی کا مظاہرہ کیا۔ سابق وزیر داخلہ نےاس سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کر چکے ہیں کہ وہ شہباز شریف کو پارٹی لیڈر مانتے ہیں، اگر مریم نواز پارٹی لیڈر بنیں، تو وہ ن لیگ سے الگ ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…