جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

آپ کو مبارک ہو کہ۔۔آرمی چیف نگران وزیراعظم کے پاس پہنچ گئے الیکشن کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات، آرمی چیف کی جسٹس (ر)ناصر الملک کو نگران وزیراعظم کاعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک سے ملاقات کی جس میں پاک فوج سے متعلق پیشہ وارانہ

امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ملکی سلامتی ، آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف نے آئندہ عام انتخابات میں امن وامان کی فضا قائم رکھنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جسٹس ناصرالملک کو نگران وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…