بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

انسانی حقوق کی کارکن و تجزیہ کار گل بخاری کے پراسرار اغواء کا ڈراپ سین ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 6  جون‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)انسانی حقوق کی کارکن اور نجی چینل کی تجزیہ کار گل بخاری لاہورمیں پراسراراندازسے لاپتہ ہوگئی تھی تاہم چندگھنٹے بعد واپس گھرپہنچ گئیں۔پولیس کے مطابق نجی چینل میں سیاسی تجزیہ کار اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی خاتون گل بخاری لاہورمیں ٹاک شو کے لیئے ڈرائیور کے ساتھ گھر سے جا رہی تھیں کہ شیر پاو برج کے نزدیک چند گاڑیوں میں سوار افراد نے انہیں گاڑی سے نیچے اتارا اور اپنے ساتھ لے گئے ۔

خاتون کے لاپتاہونے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ۔خاتون کے رشتہ دار اور انسانی حقوق کی کارکن حنا جیلانی تھانہ سرور روڈ مقدمہ درج کروانے پہنچ گئیں۔اس دوران مختلف ٹی وی چینلز پر گل بخاری کے پراسراراندازسے لاپتاہونے کی خبریں نشر ہوتی رہیں تاہم چندگھنٹے بعدہی گل بخاری گھر پہنچ گئیں ۔انہوں نے کسی بھی میڈیا کے نمائندے سے بات کرنے سے گریز کیا۔52 سالہ گل بخاری برطانوی شہریت بھی رکھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…