بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی سمیت سندھ اپنی بربادی پر نوحہ کناں ہے‘ مخالفین کی رکاوٹوں کے باوجود ترقی کے سفر کو رکنے نہیں دیا ‘شہباز شریف

datetime 6  جون‬‮  2018 |

کراچی سمیت سندھ اپنی بربادی پر نوحہ کناں ہے‘ مخالفین کی رکاوٹوں کے باوجود ترقی کے سفر کو رکنے نہیں دیا‘(ن) لیگ عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوشاں ہے‘انتخابات میں سر اٹھا کر عوام کے پاس جائیں گے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی (ن) لیگ سندھ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو لاہور (آئی این پی) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ اپنی بربادی پر نوحہ کناں ہے‘ مخالفین کی رکاوٹوں کے باوجود ترقی کے سفر کو رکنے نہیں دیا۔ بدھ کو شہباز شریف

سے (ن) لیگ سندھ کے وفد نے ملاقات کی۔ شاہ محمد شاہ نے کہا کہ سندھ کے عوام آپ کی ولولہ انگیز قیادت کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ (ن) لیگ عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوشاں ہے۔ کراچی سمیت سندھ اپنی بربادی پر نوحہ کناں ہے۔ شہباز شریف سے سینیٹر چوہدری تنویر نے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ مخالفین کی رکاوٹوں کے باوجود ترقی کے سفر کو رکنے نہیں دیا۔ مخالفین نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے عوام کو دھوکا دیا انتخابات میں سر اٹھا کر عوام کے پاس جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…