منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

خواتین کو خرید کر ان سے شادی رچانے والے مردوں نے پہلی مرتبہ زندگی کے انوکھے تجربات سے پردہ اٹھایا،دلچسپ انکشافات

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  اسلام آباد (نیوزڈیسک) ازدواجی  ضرورت پوری کرنے کیلئے روس اور فلپائن جیسے ممالک سے بیویاں خریدنے والے مردوں کے انکشافات نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ Redditپر آن لائن آرڈر کے ذریعے خریدی گئی روسی اور فلپائنی بیویوں سے متعلق بحث نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔

اس معاملے پر چھڑی بحث میں اب تک 10ہزار سے زائد لوگ حصہ لے چکے ہیں۔ویب سائٹ پر ایک شخص نے لکھا کہ اس کی خریدی گئی بیوی جنسی معاملات کے متعلق ایسے بات کرتی تھی جیسے وہ کوئی گھر کا کام ہو، دوسرے نے کہا کہ ایسے لگتا ہے کہ وہ بیوی نہیں ہے بلکہ کوئی ملازمت کر رہی ہے۔بیویاں خریدنے والے تقریباً تمام افراد کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ نہایت افسوسناک اور مایوس کن رہا۔  ایک صارف نے ای میل کے ذریعے روس اور فلپائن سے بیوی خریدنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہاروس اور فلپائن میں ہزاروں خواتین یورپ اور امریکہ میں زندگی گزارنے کے لیے بے قرار ہیں۔ اس نے بتایا کہ ایک بیوی خریدنے پر 10ہزار سے 15ہزار ڈالر خرچ آتا ہے، جبکہ کچھ دیگر افراد کا کہنا ہے کہ وہ 50ہزار ڈالر میںبیوی خرید چکے ہیں۔اس صارف نے بتایا کہ روسی اور فلپائنی بیوی خریدنے کے لیے آپ کو ایک مترجم کی خدمات بھی حاصل کرنی پڑیں گی کیونکہ وہ انگریزی نہیں جانتیں

مزید پڑھئے:جنگل کا بادشاہ چکن کھانے پر مجبور

۔اور بہت سے لوگوں نے ویب سائٹ پر ان لوگوں کی کہانیاں بیان کی ہیں جو آن لائن آرڈر کے ذریعے بیویاں خرید چکے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…