پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے بھارت کے خلاف درپردہ جنگ شروع کی ہے ،وہ لائن آف کنٹرول پر کیا کررہاہے؟بھارتی وزیرداخلہ راجنا تھ سنگھ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

سرینگر (نیوز ڈیسک) بھارتی سیکورٹی فورسز کو لائن آف کنٹرول کی دوسری جانب سے فائرنگ کا سختی سے جواب دینے کے احکامات جاری کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صرف گولی کی زبان سمجھتا ہے اس لیے بھارتی فورسز کو مکمل اختیارات دئے گئے ہیں

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے واضح کیا کہ سرحدوں پر تعینات فوج کو مکمل اختیارات دئے گئے کہ وہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں انہوں نے الزام عائد کیا کہ پاکستان بھارت کے خلاف درپردہ جنگ شروع کررکھی ہے لائن آف کنٹرول اور حدمتارکہ پر آئے روز بی ایس ایف چوکیوں کیساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے جسکے نتیجے میں انسانی جانیں ضائع ہورہی ہیں انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جارحیت کا سختی کے ساتھ جواب دینے کا وقت آگیا ہے کیونکہ پاکستان صرف بندوق اور گولی کی بولی سمجھتا ہے انہوں نے کہا کہ بارڈر سیکیورٹی فورسز کا احکامات جاری کردئیے گئے ہیں کہ وہ پہلے گولی نہ چلائیں تاہم اگر پاکستان کی جانب سے بلااشتعال گولہ باری کی جائی تو اسکا سختی کیساتھ جواب دیا جائے انہوں نے کہا کہ بھارت اپنے تمام ہمسایہ ممالک خصوصاً پاکستان کیساتھ تعلقات بہتر بنانے کا خواہاں ہے تاہم اس کو کمزروی سے تعبیر نہیں کیا جاناچاہیے  بھارتی سیکورٹی فورسز کو لائن آف کنٹرول کی دوسری جانب سے فائرنگ کا سختی سے جواب دینے کے احکامات جاری کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صرف گولی کی زبان سمجھتا ہے اس لیے بھارتی فورسز کو مکمل اختیارات دئے گئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے واضح کیا کہ سرحدوں پر تعینات فوج کو مکمل اختیارات دئے گئے کہ وہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…