بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب: ہائےکہنے پر بیوی کو طلاق

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بوائے فرینڈ کو ”ہائے“ کہنے پر سعودی شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی۔ سعودی اخبار ”صدا“ کے مطابق شوہر اپنی بیوی اور بہن کے ہمراہ پکنک منانے کے لیے پارک میں گیا جہاں اس کی بیوی کا سابق بوائے فرینڈ بھی تھا، بیوی ٹائلٹ جانے کے بہانے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے پاس چلی گئی اور اس سے حال دریافت کیا۔ نند نے اسے بوائے فرینڈ کے ساتھ دیکھ کر بھائی کو بتا دیا۔ اس نے بیوی کو پارک ہی میں تشدد کا نشانہ بنایااور پھر طلاق دے دی۔

مزید پڑھیے:ٹانگ کچرے میں پھینکنے پرہرجانے کا دعویٰ دائرکردیاق

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…