بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کینگروکی ننھی پری سے دوستی

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ننھی پری نے کینگرو کو اپنا بہترین دوست بنالیا۔دوستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہوتی اسی لیے تو اس ننھی پری نے کینگرو کو اپنا بہترین دوست بناتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ بچے اپنی معصومانہ حرکتوں سے کسی کا بھی دل موم کرسکتے ہیں۔ ایک وڈیو میں ننھی بچی کو کینگرو کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے ان دونوں کی دوستی اس حد تک پکی ہوچکی ہے کہ یہ کینگرو اپنی ننھی دوست کا خوب دل بہلاتا ہے اور اسے کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…