منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

نشئی دلہاکوبھارت میں پریشانی

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کانپور(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب میں اس وقت رنگ میں بھنگ پڑ گیا جب دلہن نے نشے کی حالت میں بارات لے کر آنے والے لڑکے سے شادی کرنے سے ہی انکار کردیا۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کان پور کے گاو ں اجنار میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ دلہا ریاست مدھیہ پردیش سے بارات لے کر پہنچا تو دلہن نے اپنے ہونے والے ’پیا‘ کو نشے کی حالت میں اپنے بہن بھائیوں سے تکرار کرتے دیکھا تو نہ صرف شادی سے انکار کردیا بلکہ تقریب ہی چھوڑ کر چلی گئی۔دوسری جانب جب مہمانوں نے دلہن کے والدین کو لڑکی کو منانے کا کہا تو ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی بیٹی کے ساتھ زبردستی نہیں کرسکتے اور نہ ہی کسی شرابی لڑکے کے ساتھ اس کو بیاہ سکتے ہیں۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…