ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

خوفناک بلاؤں کا روپ دھار نے والی امریکی لڑکی

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )  خواتین میک اَپ کا استعمال اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے کرتی ہیں لیکن ایک امریکی لڑکی نے میک اَپ کے ذریعے خطرناک بلاؤں کا روپ دھار کر لوگوں کو خوفزدہ کردیتی ہے۔

امریکا کے شہر ہوسٹن کی رہائشی الیگزی انوکھی میک اَپ کے ذریعے اپنے نقوش اس قدر تبدیل کرلیتی ہے کہ اسے پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس تکنیک کے حصول کے لیے بائیس سالہ الیگزی نے کسی سے مدد حاصل نہیں کہ نہ ہی کسی میک اَپ اسکول کا رْخ کیا ہے بلکہ مختصر عرصے کی مشق اور شوق کی بنیاد پر اس منفرد فن پرعبور پایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…