ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ڈانس کرنے والاروبوٹ

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

بیجنگ (نیوزڈیسک) بیجنگ میں جاری عالمی موبائل انٹرنیٹ عالمی کانفرنس میں ڈانس کرتے ہوئے خوبصورت جدید روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔چینی دارالحکومت بیجنگ میں ہونیوالی کانفرنس تو موبائل اور انٹرنیٹ سے متعلق ہے لیکن یہاں ڈانس کرتے روبوٹس دنیا بھر سے آنیوالوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ ہر کوئی ڈانس کرتے خوبصورت اور جدید روبوٹس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتا۔ یہ جدید ربورٹس نہ صرف ڈانس کرتے ہیں، بلکہ آنےوالوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کےلئے فوٹو کھینچتے وقت خصوصی پوز بھی دیتے ہیں۔ حکام کے مطابق تین روزہ گلوبل موبائل انٹرنیٹ کانفرنس میں دنیا بھر کے 60ممالک سے 25ہزار سے زیادہ موبائل ایگزیکٹیوز، ڈویلپرز اور انویسٹرز شرکت کر رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…