بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننا میرے لئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے ،شنیرا اکرم

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

شارجہ (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ملتان سلطانز کے مینٹور وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز سے بڑھ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بننا بڑی بات ہے۔ملتان سلطانز کے مینٹور وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم ملتان سلطانز کو سپورٹ کرنے شارجہ میں موجود ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ ٹیم ایک فیملی کی طرح ہوتی ہے۔

اسی لیے اپنی نئی فیملی کو سپورٹ کرنے آئی ہوں اور نئی ٹیم، نئے کوچ سب ہی لیگ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں فائنل کے لیے وہ پرجوش ہیں جب کہ لیگ کے میچز لاہور اور کراچی میں ہوں گے اور یہ سب پاکستان کرکٹ کے لیے اہم ہے۔شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ کو ملک میں واپس دیکھنا چاہتے ہیں اور پی ایس ایل کو بھی اپنے وطن میں دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔وسیم اکرم کی اہلیہ نے امید کا اظہار کیا کہ دو سالوں میں ٹورنامنٹ کا انعقاد مکمل طور پر پاکستان میں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میرے لیے ملتان سلطانز سے بڑھ کر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننا بڑی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…